مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 267

اور حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ کہ سفید کپڑے بہت پاک اور زیادہ پاکیزہ و خوش تر ہوتے ہیں اسی طرح اپنے مردوں کو کفن بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 268

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب عمامہ باندھتے تو اس کا شملہ دونوں مونڈھوں کے درمیان ڈالتے۔ ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث حسن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 269

اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو عمامہ بندھوایا تو اس کا شملہ میرے آگے اور میرے پیچھے (دونوں طرف ) لٹکایا ۔" (ابوداؤد )

تشریح
یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 270

اور حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" ہمارے اور مشرکوں کے درمیان (ایک ) فرق یہ (بھی ) ہے کہ ہم ٹوپیوں پر عمامہ باندھتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 271

اور حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ میری امت کی عورتوں کے لئے سونا اور ریشم حلال کیا گیا ہے اور امت کے مردوں پر حرام کیا گیا ہے (ترمذی،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 272

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نیا کپڑا پہنتے تو اس کا جو نام ہوتا یعنی پگڑی یا کرتا اور یا چادر، وہ نام لیتے اور پھر فرماتے ۔" اے اللہ تیرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 273

اور حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص کھانا کھائے اور پھر یہ کہے یعنی یہ دعا پڑھے ۔" تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 274

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ۔" عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ! اگر تم ( دنیا و آخرت دونوں جگہ مجھ سے (کامل ) اتصال و وابستگی چاہتی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 275

اور حضرت ابوامامہ ابن ایاس ابن ثعلبہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " کیا تم سن نہیں رہے (یعنی اے لوگو! کان لگا کر سنو ! کپڑے کی بوسیدگی و کہنگی (یعنی لباس کی سادگی ) کو اختیار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 276

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " جو شخص دنیا میں شہرت کا کپڑا پہنے گا ۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو ذلت کا کپڑا پہنائے گا ۔" (احمد ،……

View Hadith