اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ریشمی کپڑا پہننے کی اجازت دے دی کیونکہ ان……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 258
اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو کسم کے رنگے ہوئے دو کپڑوں میں دیکھا تو فرمایا کہ ۔" یہ کافروں کا لباس ہے (کہ نہ وہ حلال و حرام……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 259
اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام کپڑوں میں کرتا سب سے زیادہ پسند تھا ۔" (ترمذی ، ابوداؤد )
تشریح
کرتے کی پسندیدگی کی وجہ یہ ہے کہ ایک تو اس کے پہننے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 260
اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کرتے کی آستینیں پہنچوں تک (بھی ) تھیں ۔" (ترمذی، ابوداؤد ) ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن غریب ہے ۔"
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 261
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کرتا پہنتے تو دائیں طرف سے پہننا شروع کرتے ۔" (ترمذی )
تشریح
میامن میمنہ کی جمع ہے جس کے معنی " دائیں جانب "……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 262
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " ایک مؤمن کے تہبند و پائجامہ کی سب سے بہتر صورت تو یہ ہے کہ وہ آدھی پنڈلیوں تک ہو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 263
اور حضرت سالم اپنے والد (یعنی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اسبال یعنی لٹکانا، ازار ،کُرتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 264
اور حضرت ابوکبشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ٹوپیاں اس طرح کی ہوتی تھیں کہ وہ سروں سے چپکی رہتی تھیں ۔" (ترمذی ) نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 265
اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ازار بند (تہبند و پائجامہ) کا حکم بیان فرما رہے تھے (کہ اس کا لٹکانا ممنوع ہے ) تو انہوں نے عرض کیا کہ " یا رسول……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 266
اور حضرت معاویہ بن قرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ (ایک دن ) میں نے مزینہ قوم کی ایک جماعت کے ساتھ (جو اسلام قبول کرنے آئی تھی ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……