مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 247

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو شخص غرور و تکبر کے طور پر اپنے (بدن کے ) کپڑے کو زمین پر گھسیٹتا ہوا چلے گا قیامت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 248

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جب وقت ایک شخص غرور و تکبر کے طور پر اپنی ازار (یعنی تہبند یا پاجامہ ) کو زمین پر گھسیٹتا ہوا چل رہا تھا تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 249

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" از قسم ازار (یعنی پائجامہ وغیرہ ) کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو گا وہ دوزخ میں ڈالا جائے گا ۔ (بخاری )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 250

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص بائیں ہاتھ سے کھائے یا ایک ( پیر میں ) جوتا پہن کر چلے اور یہ کہ کپڑے کو بدن پر اس طرح لپیٹ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 251

اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ، حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (چاروں صحابہ کرام ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 252

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں وہی شخص ریشم پہنتا ہے جس کے لئے آخرت میں حصہ نہیں ہوتا ۔" (بخاری ومسلم )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 253

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرمایا کہ ہم سونے چاندی کے برتنوں میں پئیں اور ان میں کھائیں نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حریر و دیبا (ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 254

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دھاری دار ریشمی جوڑا (جو تہبند اور چادر پر مشتمل تھا بطور ہدیہ پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 255

اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم (کے کپْڑے) پہننے سے منع فرمایا علاوہ اتنی (یعنی دو انگشت ) مقدار کے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ ممانعت بیان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 256

اور حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے طیلسانی کا کسروانی جبہ نکالا، اس کے گریبان پر (سبخاف یعنی گوٹ کے طور پر ) ریشمی کپڑے کا ٹکڑا سلا ہوا تھا اور اس کی دونوں کشادگیوں……

View Hadith