" لباس " اصل میں تو مصدر ہے ، لیکن استعمال " ملبوس " کے معنی میں ہوتا ہے ، جیسا کہ " کتاب " کا لفظ مصدر ہونے کے باوجود " مکتوب " کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے " لباس" کے ماضی اور……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 238
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب کپڑوں میں پہننے کے لئے (نہ کہ کسی دوسری ضرورت جیسے بستر پر پچھانے یا کسی کو دینے وغیرہ کے لئے ) حبرہ (چادر ) سب سے زیادہ پسند……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 239
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن ) صبح کے وقت سیاہ بالوں کی نقشی چادر اوڑھے ہوئے باہر تشریف لے گئے ۔" (مسلم )
تشریح
بعض علماء نے کہا ہے کہ یہ لفظ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 240
اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رومی جبہ پہنا جس کی آستین تنگ تھی ۔" (بخاری ومسلم )
تشریح
یہ ایک سفر کے دوران کا واقعہ ہے جب کہ آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 241
اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ہمیں دکھانے کے لئے ایک پیوند لگی چادر اور ایک موٹا تہبند نکالا اور فرمایا کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 242
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بچھونا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے تھے چمڑے کا تھا اور اس میں (روئی کی جگہ ) کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی ۔" (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 243
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تکیہ، کہ جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تکیہ فرماتے تھے چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی ۔" (مسلم )
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 244
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ (ہجرت ) سے قبل ایک دن جب کہ ہم دوپہر کی گرمی میں اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے کسی کہنے والے نے (حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے) کہا کہ (دیکھو ) وہ رسول……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 245
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا " ایک بچھونا مرد کے لئے، دوسرا بچھونا اس کی بیوی کے لئے تیسرا بچھونا مہمان کے لئے اور چوتھا بچھونا شیطان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 246
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس شخص کی طرف (رحمت کی نظر سے ) نہیں دیکھے گا، جو غرور و تکبر سے اپنی ازار (یعنی……