مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 578

" مناقب " لفظ " منقب " کی جمع ہے جس کے معنی شرف اور فضیلت کے ہیں اور " قریش " عرب کے مشہور قبیلہ کا نام ہے ویسے " قریش " کے لغوی معنی ایک بڑے خطرناک اور طاقتور سمندری جانور کے ہیں لیکن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 579

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس بات میں لوگ قریش کے تابع ہیں ، قریش کے مسلمان (تمام غیرقریشی ) مسلمانوں کے اور قریش کے کافر (تمام غیرقریشی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 580

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " لوگ خیر اور شر (دونوں حالتوں ) میں قریش کے تابع ہیں ۔ (بخاری ومسلم )

تشریح
" خیر " سے مراد " اسلام "……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 581

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہ امر یعنی خلافت ہمیشہ قریش میں رہے گا جب تک کہ ان میں سے دو آدمی بھی باقی رہیں ۔" (بخاری ومسلم )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 582

اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : بلاشبہ یہ امر یعنی منصب خلافت، قریش میں رہے گا جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے جو بھی شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 583

اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا " اسلام کو بارہ خلفاء تک قوت وغلبہ حاصل رہے گا اور سب قریش میں سے ہوں گے " ایک روایت میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 584

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (قبیلہ ) غفار کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے (قبیلہ ) اسلم کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور (قبیلہ ) عصیہ (تو وہ قبیلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 585

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا : قریش (کے مسلمان یعنی اہل مکہ وغیرہ ) انصار (یعنی اہل مدینہ ) قبیلہ جہینہ (کے مسلمان) قبیلہ غفار (کے مسلمان) اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 586

اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلم غفار مزینہ اور جہنینہ یہ سب قبیلے بنوتمیم سے، اور دونوں حلیف قبیلوں یعنی بنواسد اور غطفان سے بہتر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 587

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بنوتمیم کو اس وقت سے ہمیشہ عزیز اور دوست رکھتا ہوں جب سے میں نے ان کی تین خاص خوبیوں کا ذکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے (چنانچہ ان……

View Hadith