یہاں مذکورہ بالا عنوان قائم کر کے وہ احادیث و آثار نقل کئے جا رہے ہیں جن سے قبروں پر جانے کی فضائل و آداب اور اس سے متعلق احکام مسائل معلوم ہوں نیز یہ بتایا جائے کہ قبروں پر جانے کا مقصد کیا ہے اور وہاں……
قبروں کی زیارت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 253
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پہلے تو میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کر دیا تھے مگر اب تم قبروں کی زیارت کر لیا کرو ، اسی طرح میں قربانی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 254
اس بارہ میں علماء کا اختلاف ہے کہ ابتداء اسلام میں زیارت قبور کے بارہ میں جو ممانعت فرمائی گئی تھی وہ عورتوں کے حق میں اب بھی باقی ہے یا مردوں کی طرح ان کو یعنی قبروں پر جانے کی اجازت دی گئی ہے بعض حضرات……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 255
مقصد کے اعتبار سے قبروں پر جانے کی کئی قسمیں ہیں۔ (١) محض موت کو یاد کرنے اور آخرت کی طرف توجہ کے لئے اس مقصد کے تحت صرف قبروں کو دیکھ لینا ہی کافی ہے خواہ قبر کسی کی بھی ہو یہ ضروری نہیں ہے کہ صاحب قبر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 256
قبروں پر جانے کے کچھ آداب و احکام میں جو شریعت نے بتائے ہیں مثلاً (١) جب کوئی شخص دعاء مغفرت و ایصال ثواب کی خاطر کسی کی قبر پر جائے تو وہاں صاحب قبر کے منہ کے سامنے اس طرح کھڑا ہو کہ منہ تو قبر کی طرف……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 257
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی والدہ محترمہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روئے اور ان لوگوں کو بھی رلایا جو آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 258
اس حدیث سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدہ کا انتقال حالت کفر میں ہوا تھا چنانچہ پہلے زمانہ کے علماء کا یہی خیال ہے لیکن بعد کے علماء نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 259
حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمانوں کو سکھایا کرتے تھے کہ وہ جب قبرستان جائیں تو وہاں یہ کہیں دعا (السلام علیکم اہل الدیار من المومنین والمسلمین وانا ان شاء اللہ للاحقون……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 260
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے قبرستان سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبروں کی طرف روئے مبارک کر کے متوجہ ہوئے اور فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – قبروں کی زیارت کا بیان – حدیث 261
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جس رات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باری میرے یہاں ہوتی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری شب میں اٹھ کر مدینہ کے قبرستان……