اور حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک آزاد کیا ہوا غلام مر گیا اور اس نے کچھ مال چھوڑا لیکن نہ تو اس نے کوئی ناطے دار چھوڑا اور نہ فرزند جو اس کے ترکہ کا وارث ہوتا) چنانچہ……
فرائض کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 280
یہ بات پہلے ہو چکی ہے کہ آزاد شدہ غلام کے اگر عصبات نسبی نہیں ہوتے تو اس کا حق ولاء اس کو آزاد کرنیوالے کو پہنچتا ہے یعنی اس کے مرنے کے بعد اس کے آزاد کرنیوالا اس کی میراث کا مالک بنتا ہے۔ اس قاعدہ کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 281
اور حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ قبیلہ خزاعہ کا ایک شخص مر گیا تو اس کی میراث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائی گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا کوئی وارث تلاش کرو (یعنی پہلے تو ذوی الفروض……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 282
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت سعد بن ربیع کی زوجہ اپنی دونوں بیٹیوں کو جو حضرت سعد بن ربیع سے تھیں لے کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ یہ دونوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 283
اور حضرت ہزیل بن شرحبیل تابعی کہتے ہیں کہ حضرت ابوموسی صحابی سے یہ سوال کیا گیا کہ مثلا زید مر گیا اور اس کے وارثوں میں ایک بیٹی ایک پوتی اور ایک بہن ہے تو زید کی میراث کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 284
اور حضرت عمران بن حصین کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میرا پوتا مر گیا ہے اس کے ترکہ میں سے مجھے کتنا ملے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چھٹا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 285
اور حضرت قبصہ بن ذویب کہتے ہیں کہ ایک متوفی شخص کی جدہ حضرت ابوبکر صدیق کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان سے اپنی میراث دلوائے جانے کا مطالبہ کیا حضرت ابوبکر نے اس سے فرمایا کہ کتاب اللہ میں تمہارے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 286
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ انہوں نے اس جدہ کے بارے میں جس کا بیٹا موجود ہو یہ کہا کہ میراث دلوائی جانے والی وہ پہلی جدہ تھی جسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بیٹے کی موجودگی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 287
اور حضرت ضحاک بن سفیان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں لکھا کہ اشیم ضبابی کی بیوی کو اس کے خاوند کے خون بہا میں سے میراث دی جائے امام ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے ( ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 288
اور حضرت تمیم داری کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اس مشرک کے بارے میں کیا حکم ہے جو کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام لایا ہو یعنی وہ مسلمان اس نو مسلم کا مولیٰ ہوتا ہے یا نہیں؟……