" عشرہ مبشرہ " ان دس جلیل القدر صحابہ کی جماعت کو کہتے ہیں جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خصوصی بشارت عطا فرمائی تھی ، اور وہ ہیں حضرت ابوبکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان ، حضرت علی ، حضرت طلحہ ،……
عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 734
حضرت عمر فاروق سے روایت ہے کہ انہوں نے (اپنی وفات کے وقت ارباب حل وعقد اور اصحاب شورٰی کو مستحقین خلافت کم بارے میں وصیت کرتے ہوئے ) فرمایا تھا : اس امر یعنی منصب خلافت کا ان لوگوں سے زیادہ کوئی مستحق……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 735
جاننا چاہئے کہ امامت وخلافت شرعی طور پر جائز اور قانونی (واجب التسلیم ) یا تو اس صورت میں ہوئی ہے کہ ارباب حل وعقد اس شخص کو امام وخلیفہ تعین وصراحت کے ساتھ کسی ایسے شخص کو اپنا جانشین نامزد کر جائے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 736
اور حضرت قیس بن ابی حازم (تابعی ) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کا وہ ہاتھ دیکھا جو (سالہا سال بعد بھی ) بالکل بیکار اور شل تھا ، انہوں نے اس ہاتھ سے غزوہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو (کفار کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 737
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ غزوہ احزاب (یعنی غزوہ خندق ) کے موقع پر ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کون شخص ہے جو (دشمن کے ) لوگوں کی خبر میرے پاس لائے ؟ زبیر بولے : میں لاؤں گا ۔ تب نبی کریم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 738
حضرت زبیر عوام کے بیٹے اور ابوعبداللہ قرشی کی کنیت سے مشہور ہیں ۔ ان کی والدہ حضرت صفیہ بنت عبد المطلب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی پھوپھی تھیں ، زبیربن العوام قدیم الاسلام ہیں یعنی ابتداء……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 739
اور حضرت زبیر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کون ہے جو بنی قریظہ (کے یہودیوں ) میں جائے اور ان کے بارے میں ضروری معلومات لا کر مجھے دے ، چنانچہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 740
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کے لئے ماں باپ کو جمع کرتے نہیں سنا علاوہ سعد بن مالک کے ۔چنانچہ جنگ احد کے دن (جبکہ سعد دشمن کافروں کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تک……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 741
حضرت سعد کی کنیت ابواسحاق ہے اور زہری وقرشی کرکے مشہور ہیں ۔قدیم الاسلام ہیں یعنی آغاز دعوت اسلام ہی میں سترہ سال کی عمر میں مشرف با اسلام ہوگئے تھے ۔ وہ خود کہا کرتے تھے کہ میں تیسرا مسلمان ہوں مجھ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 742
اور حضرت سعد ابی وقاص کہتے ہیں کہ میں پہلاعرب مسلمان ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر پھینکا۔" (بخاری ومسلم )
تشریح :
یعنی میں وہ شخص ہوں جس نے اسلام میں سب سے پہلے اللہ کے دشمنوں پر تیر چلایا مجھ سے……