حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد حضرت عروہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ حجۃ الوداع کے موقع پر عرفات سے واپسی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1149
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارہ میں منقول ہے کہ وہ عرفہ کے دن (عرفات سے منی کی طرف) واپسی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے چنانچہ (ان کا بیان ہے کہ راستہ میں) آنحضرت صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1150
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ عرفات سے مزدلفہ تک تو اسامہ ابن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھے رہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1151
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازوں کو جمع کیا (یعنی عشاء کے وقت دونوں نمازوں کو ایک ساتھ پڑھا ) اور ان میں سے ہر ایک کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1152
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی نماز اپنے وقت کے علاوہ کسی اور وقت میں پڑھی ہو سوائے دو نمازوں کے کہ وہ مغرب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1153
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اہل و عیال کے کمزور ضعیف لوگوں کے جس زمرے کو مزدلفہ کی رات میں پہلے ہی بھیج دیا تھا اسی میں میں بھی شامل تھا۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1154
ایک اور روایت میں جو آگے آ رہی ہے یہ بھی منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو پہلے سے روانہ کر دیا اور ان سے فرمایا کہ رمی جمرہ عقبہ آفتاب طلوع ہونے کے بعد ہی کرنا، چنانچہ حضرت امام……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1155
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ حضرت فضل بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو (مزدلفہ سے منیٰ آتے ہوئے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری پر پیچھے بیٹھے ہوئے تھے، بیان کیا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1156
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (منیٰ کے لئے) مزدلفہ سے چلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفتار میں سکون و وقار تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسرے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1157
حضرت محمد بن قیس بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ایام جاہلیت میں (یعنی اسلام سے پہلے) لوگ عرفات سے اس وقت واپس ہوتے جب آفتاب……