مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 512

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک دوسرے کو بیماری لگنا ہامہ نوء اور صفر کی حقیقت نہیں ہے ( مسلم )

تشریح
نوء کا مطلب ہے کہ ایک ستارہ کا غروب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 513

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ۔" ایک سے دوسرے کو بیماری کا لگنا، صفر اور غول کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ " (مسلم )

تشریح
"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 514

اور حضرت عمرو بن شرید اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ قبیلہ ثقیف کے لوگوں کا جو وفد (دربار رسالت میں) آیا تھا اس میں ایک جذامی تھا ( جب اس نے بیعت کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 515

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (اچھی فال لیتے تھے اور شگون بد نہیں لیتے تھے ، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم اچھے ناموں کے ذریعہ فال لینے کو ) پسند فرماتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 516

اور حضرت قطن بن قبیصہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ عیافہ ، طرق ، اور شگون بد لینا یہ سب چیزیں جبت میں سے ہیں ۔" (ابوداؤد )

تشریح
" عیفۃ " تطیر یعنی پرندوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 517

اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" شگون بد لینا شرک ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (زیادہ سے زیادہ ) اہمیت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 518

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جذامی کا ہاتھ پکڑ کر اس کو کھانے کے پیالہ میں اپنے ساتھ شریک کیا اور فرمایا کہ کھاؤ ، میرا اللہ پر اعتماد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 519

اور حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہ ہامہ کوئی چیز ہے نہ ایک سے دوسرے کو بیماری کا لگنا کوئی حقیقت رکھتا ہے اور نہ شگون بد میں کوئی حقیقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 520

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کام کے لئے باہر نکلتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اچھا معلوم ہوتا کہ کسی کی زبان سے یہ سنیں اے راشد اے نجیح یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 521

اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی چیز سے شگون بد نہ لیتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی عامل (کارکن کو کہیں ) روانہ کرنے لگتے تو اس کا نام دریافت……

View Hadith