اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نظر بد حق ہے یعنی نظر لگنا ایک حقیقت ہے اگر تقدیر پر سبقت لے جانے والی کوئی چیز……
طب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 463
حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ بعض صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! کیا ہم بیماری میں دوا و علاج کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں اے اللہ کے بندوں دوا وعلاج کرو، کیونکہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 464
اور حضرت عقبہ ابن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے مریضوں کو زبردستی نہ کھلاؤ کیونکہ ان کو اللہ تعالیٰ کھلاتا پلاتا ہے ۔" (ترمذی ، ابن ماجہ ، اور ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 465
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد ابن زرارہ کے جسم پر سرخ بادہ (کی بیماری کے علاج ) کے لئے داغ دیا ۔ اور اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 466
اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت فرمائی کہ ہم ذات الجنب کی بیماری میں قسط بحری اور زیتون کے تیل کے ذریعہ علاج کریں ۔" (ترمذی )……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 467
اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ذات الجنب کے علاج کے لئے زیتون کے تیل اور ورس کی تعریف کیا کرتے تھے ۔ (ترمذی )
تشریح
" ورس " ایک قسم کی گھاس کو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 468
اور حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ تم کس چیز سے جلاب (مسہل ) لیتی ہو ، انہوں نے کہا شبرم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شبرم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 469
اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ نے بیماری بھی اتاری ہے اور دوا بھی، اور ہر بیماری کے لئے دوا بھی ، اور ہر بیماری کے لئے دوا مقرر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 470
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیث دوا سے منع فرمایا ۔" (احمد، ابوداؤد ، ترمذی ، ابن ماجہ ، )'
تشریح
مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – طب کا بیان – حدیث 471
اور حضرت سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خادمہ تھیں کہتی ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سر کی (ایسی ) بیماری کی شکایت کرتا ( جس کا تعلق خون کی زیادتی……