حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھتے اور تین مرتبہ کہتے اے اللہ مجھے اس دن کے عذاب سے بچائیے……
صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 934
حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سونے کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے (اللہم انی اعوذ بوجہک الکریم وکلماتک التامات من شر ما انت اٰخذ بناصیتہ اللہم انت تکشف المغرم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 935
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ روای ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بستر پر آ کر (یعنی سونے کے وقت ) تین مرتبہ یہ کلمات پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بخش دیتا ہے چاہے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 936
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بھی مسلمان اپنی خوابگاہ میں آ کر یعنی سوتے وقت قرآن کریم کی کوئی سورت پڑھتا ہے تو اللہ اس کے ساتھ ایک……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 937
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو چیزیں ایسی ہیں جنہیں جو بھی مرد مسلمان مداومت کے ساتھ اختیار کرتا ہے وہ جنت میں داخل ہوتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 938
حضرت عبداللہ بن غنام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت یوں کہے دعا (اللہم ما اصبح بی من نعمۃ او باحد من خلقک فمنک وحدک لا شریک لک فلک الحمد……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 939
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے (اللہم رب السموات والارض و رب کل شیء فالق الحب والنوی منزل توراۃ والانجیل……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 940
حضرت ابوازہر انماری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں اپنے بستر پر آتے تو یہ فرماتے بسم اللہ وضعت جنبی للہ اللہم اغفرلی ذنبی واخسأ شیطانی وفک رہانی واجعلنی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 941
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں اپنے اپنے بستر پر آتے یہ پڑھتے دعا (الحمد للہ الذی کفانی واوانی واطعمنی وسقانی والذی من علی فافضل والذی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 942
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں شکایت کی کہ یا رسول اللہ! میں بے خوابی کے سبب رات میں سو نہیں……