" اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک چوہا گھی میں گر پڑا اور مر گیا ۔ چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا ( اس گھی کا کیا کیا جائے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
شکار کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 55
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " ( عموماً تمام ) سانپوں کو مار ڈالو ، اور ( خصوصا ) اس سانپ کو کہ جس کی پشت پر دو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 56
" اور حضرت سائب ( جو حضرت ہشام ابن زہرہ کے ازاد کردہ غلام تھے اور تابعی ہیں ) کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) ہم حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ان کے گھر گئے ، چنانچہ جب کہ ہم وہاں بیٹھے ہوئے تھے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 57
" اور حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ " وہ (گرگٹ) حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ پھونکتا تھا ۔ " ( بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 58
" اور حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا اور اس کا نام فویسق رکھا ۔ " ( مسلم )
تشریح
" فویسق " اصل میں " فاسق……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 59
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص گرگٹ کو ایک ہی وار میں مار ڈالے ۔ اس کے لئے سو نیکیاں لکھی جائیں گی ، دوسرے وار میں اس سے کم اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 60
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ( اللہ کے جو ) ابنیاء ( پہلے گزر چکے ہیں ان میں سے کسی نبی ( کا واقعہ ہے کہ ایک دن ان کو ایک چیونٹی نے کاٹ لیا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 61
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر گھی میں چوہا گر جائے ( اور مر جائے ) اور وہ گھی جما ہوا ہو تو اس چوہے کو اور اس کے چاروں طرف کے گھی کو نکال……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 62
" اور حضرت سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حباری کا گوشت کھایا ہے ۔ " ( ابوداؤد )
تشریح
" حباری " یعنی تعذری وہ جانور ( پرندہ ) ہے جس کے بارے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 63
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جلالہ کا گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا ہے ( ترمذی ) اور ابوداؤد کی روایت میں یوں ہے کہ حضرت ابن عمر رضی……