اس باب میں ایک تو خمر یعنی شراب کی حقیقت کو بیان کیا جائے گا کہ خمر کس کو کہتے ہیں ۔ دوسری چیز یہ بیان ہوگی کہ شراب پینے والے کے بارے میں کس چیز کا خوف ہے اور اس کے حق میں کیا کیا وعیدیں منقول ہیں۔"……
شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 782
حضرت ابوہریرہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " شراب ان دو درختوں یعنی انگور اور کھجور سے بنتی ہے ۔" (مسلم )
تشریح :
مراد یہ ہے کہ اکثر انہی دو چیزوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 783
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو اس وقت اس کی حرمت (نافذ) ہو گئی تھی اور (اس وقت ) ہمیں انگور کی شراب کم ملتی تھی ہماری شراب زیادہ تر کچی کھجور اور خشک کھجور سے بنتی تھی ۔" (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 784
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بتع یعنی شہد کی نبیذ کے بارے میں پوچھا گیا (کہ آیا اس کا پینا جائز ہے یا نہیں ؟ ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " وہ مشروب جو نشہ لائے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 785
اور حضرت ابن عمر راوی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو چیز نشہ لائے وہ شراب ہے اور جو چیز نشہ لانے والی ہے وہ حرام ہے (خواہ مقدار میں تھوڑی ہو یا زیادہ ہو) اور جو شخص دنیا میں شراب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 786
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ یمن کا ایک شخص (دربار نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جوار کی شراب کے بارے میں پوچھا جو یمن میں پی جاتی تھی اور جس کو " مزر " کہا جاتا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 787
اور حضرت ابوقتادہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خشک کھجور اور کچی کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے ، خشک کھجور اور خشک کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے کہ کچی کھجور اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 788
اور حضرت انس راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اگر شراب (میں نمک وپیاز وغیرہ ڈال کر اس ) کا سرکہ بنا لیا جائے تو وہ حلال ہے یا نہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " نہیں "……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 789
اور حضرت وائل حضرمی روایت کرتے ہیں کہ طارق ابن سوید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب نوشی کے بارے میں پوچھا تو آپ نے ان کو منع فرمایا پھر طارق نے کہا کہ ہم تو شراب کو دوا کے طور پر استعمال کرتے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 790
حضرت عبداللہ ابن عمرو راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص (پہلی مرتبہ ) شراب پیتا ہے (اور توبہ نہیں کرتا ) تو اللہ تعالیٰ چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں کرتا ، پھر اگر وہ (خلوص……