اور حضرت عرباض ابن ساریہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اللہ تعالیٰ کے ہاں اسی وقت سے خاتم النبین لکھا ہوا ہوں جب کہ آدم علیہ السلام اپنی گندھی……
سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 343
اور حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میں تمام بنی آدم کا سردار بنوں گا ، اور میں یہ بات فخر کے طور پر نہیں کہتا (قیامت کے دن مقام محمود میں ) حمد کانیزہ میرے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 344
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ صحابی (مسجد نبوی میں ) بیٹھے ہوئے آپس میں باتیں کر رہے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرہ مبارکہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 345
اور حضرت عمرو بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (دنیا میں ظہور وجود کے اعتبار سے ) ہم آخر میں ہیں لیکن قیامت کے دن ( جنت میں داخل ہونے اور اعلیٰ مراتب ودرجات……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 346
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (قیامت کے دن ) میں تمام نبیوں اور رسولوں کا قائد ہوں گا (کہ تمام نبی ورسول میدان حشر میں آنے کے لئے میرے پیچھے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 347
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (قیامت کے دن) جب لوگوں کو دوبارہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا تو سب سے پہلے قبر میں سے میں نکلوں گا جب لوگ بار گاہ الٰہی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 348
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " (قیامت کے دن ) مجھے جنت کے جوڑوں میں سے ایک جوڑا پہناجائے گا اور پھر میں عرش کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 349
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( مسلمانو!) میرے لئے اللہ تعالیٰ سے " وسیلہ " مانگا کرو صحابہ کرام نے ( یہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 350
اور حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب قیامت کا دن ہوگا تو میں ( مقام محمود میں کھڑا ہونگا اور ) تمام انبیاء کا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 351
اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر پیغمبر کے پیغمبروں سے ایک ایک رفیق اور ولی ہیں پس پیغمبروں میں جو پیغمبر میرے رفیق اور ولی ہیں……