سود ایک معاشرتی لعنت وعفریت ہے جس کی اقتصادی تباہ کاریوں نے ہمیشہ ہی غربت کے لہو سے سرمایہ داری کی آبیاری کی ہے اور غریب کے سسکتے وجود سے سرمایہ دار کی ہوس کو غذا بخشی ہے چنانچہ اس لعنت میں مبتلا ہونے……
سود کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 45
: لغت کے اعتبار سے ربا کے معنی زیادتی بڑھوتری بلندی کے آتے ہیں اور اصطلاح شریعت میں ایسی زیادتی کو ربا کہتے ہیں جو کسی مالی معاوضہ کے بغیر حاصل ہو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 46
" قرآن کریم میں جس چیز کو لفظ ربا کے ساتھ حرام قرار دیا گیا ہے اس کا ترجمہ اردو میں عام طور پر سود کیا جاتا ہے جس کیوجہ سے عموماً لوگ غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ربا اور مروجہ سود دونوں عربی اور اردو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 47
ربا کے مذکورہ بالا وسیع مفہوم کے مطابق فقہا نے ربا کی جو قسمیں مرتب کی ہیں ان میں سے عام طور پر یہ پانچ قسمیں بیان کی جاتی ہیں
1 رباء قرض 2 رباء رہن 3 رباء شراکت 4 رباء نسیہ 5 رباء فضل
رباء قرض :
کا مطلب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 48
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے پر سود دینے والے پر سودی لین دین کا کاغذ لکھنے والے پر اور اس کے گواہوں پر سب ہی پر لعنت فرمائی ہے نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 49
حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے اور گیہوں گیہوں کے بدلے اور جو جو کے بدلے اور نمک نمک کے بدلے اگر لیا دیا جائے تو ان کا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 50
حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سونے کو سونے کے بدلے میں فروخت نہ کرو الاّ یہ کہ دونوں وزن میں برابر سرابر ہوں لہذا دونوں میں کمی بیشی نہ کرو اسی طرح چاندی کو چاندی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 51
اور حضرت معمر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا کہ غذا کے بدلے میں (یعنی غلہ کو ہم جنس غلہ کے بدلے میں ) اگر لیا دیا جائے تو یہ لین دین برابر سرابر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 52
اور حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سونے کا سونے کے ساتھ (برابرسرابر بھی) تبادلہ سود ہے الاّ یہ کہ لین دین دست بدست ہو (یعنی اگر دونوں طرف سے برابر سرابر اور دست بدست لین……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – سود کا بیان – حدیث 53
حضرت ابوسعید اور ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو خیبر کا عامل بنا کر بھیجا چنانچہ جب وہ شخص وہاں سے واپس آیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بہت عمدہ قسم کی……