حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم میں سے جو شخص روزہ افطار کرے تو اسے چاہئے کہ وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ کھجور باعث برکت ہے اور اگر……
رویت ہلال کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 494
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب سے پہلے چند تازہ کھجوروں سے افطار فرمایا کرتے تھے اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 495
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص روزہ دار کو افطار کراتا ہے یا کسی غازی کا سامان درست کرتا ہے تو اس کو اسی کے ثواب جیسا ثواب ملتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 496
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار کرتے تو یہ فرماتے۔ پیاس چلی گئی رگیں تر ہو گئیں اور اللہ نے چاہا تو ثواب ثابت ہو گیا۔ (ابو داؤد)
تشریح
اس ارشاد گرامی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 497
حضرت معاذ بن زہرہ (تابعی) کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب افطار کرتے تو یہ فرماتے ۔ اے اللہ میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا اور اب تیرے ہی رزق سے افطار کرتا ہوں۔ (اس روایت کو ابوداؤد نے بطریق……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 498
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ دین اسلام ہمیشہ غالب رہے گا جب تک کہ لوگ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے کیونکہ یہود و نصاریٰ افطار میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 499
حضرت ابوعطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور مسروق دونوں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا اے ام المومنین! آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 500
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، نسائی)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 501
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مومن کے لئے سحری کا بہترین کھانا کھجور ہے۔ ( ابوداؤد )……