" ریاء" رویت سے مشتق ہے اور صراح میں لکھا ہے کہ ریاء کے معنی ہیں اپنے آپ کو لوگوں کی نظر میں اچھا بنا کر پیش کرنا۔ اور عین العلم میں لکھا ہے کہ ریاء کا مطلب یہ ہے اپنی عبادت ونیکی کا سکہ جمانا اور……
رونے اور ڈرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1242
ریاء کی مختلف اقسام اور صورتیں ہیں اور ان اقسام میں سب سے زیادہ بری اور نہایت قابل نفریں وہ قسم ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کا قصد اور حصول ثواب کا ارادہ قطعا نہ ہو بلکہ واحد مقصد لوگوں کو دکھانا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1243
سمعۃ (سین کے پیش اور میم کے جزم کے ساتھ) کے معنی ہیں" وہ کام جو لوگوں کے سنانے اور شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا جائے" عام طور پر اس لفظ کا استعمال ریاء کے ساتھ ہوتا ہے، جیسے کہا جاتا ہے" فلاں شخص……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1244
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال ومتاع کو نہیں دیکھتا (یعنی اس کی نظر رحمت وعنایت میں تمہاری صورتوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1245
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں شرک کے تئیں تمام شرکاء سے نہایت زیادہ بے نیاز ہوں، یعنی دنیا کا دستور ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1246
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص لوگوں کو سنانے اور شہرت حاصل کرنے کے لئے کوئی عمل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کا حال لوگوں کو سنائے گا ذلیل……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1247
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی پوچھنے والے نے پوچھا کہ مجھے اس شخص کے بارے میں بتائیے جو کوئی نیک کام کرتا ہے اور اس کی وجہ سے لوگ اس کی تعریف وتوصیف……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1248
حضرت ابوسعید بن فضالہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کہ جس کے آنے میں کوئی شک وشبہ نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1249
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ جو شخص اپنے عمل کو لوگوں کے درمیان شہرت دے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے اس " ریا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – رونے اور ڈرنے کا بیان – حدیث 1250
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جس شخص کی نیت محض آخرت کی طلب ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے دل کو غنی اور اس کی پریشانیوں کو جمع کر کے اطمینان خاطر بخشتا……