مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 801

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا بندہ بہتر ہے (یعنی بہت زیادہ ثواب پاتا ہے) اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک بلند تر درجہ کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 802

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ شیطان انسان کے دل سے چپکا رہتا ہے جب وہ دل سے اللہ کو یاد کرتا ہے تو شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے اور جب وہ ذکر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 803

حضرت امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں غافلوں کے درمیان اللہ کا ذکر کرنے والا بھاگنے والوں کے پیچھے لڑنے والے کی مانند……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 804

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایسا کوئی عمل نہیں ہے جسے بندہ کرے وہ ذکر اللہ سے زیادہ اللہ کے عذاب سے نجات دلائے ۔ (مالک، ترمذی، ابن ماجہ)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ ذکر کے برابر ایسا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 805

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میرا بندہ مجھے یاد کرتا ہے اور میرے ذکر کے لئے اپنے دونوں ہونٹ ہلاتا ہے (یعنی دل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 806

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز کے لئے صفائی ہے اور قلوب کی صفائی اللہ کا ذکر ہے اور ایسی……

View Hadith