" دیات ' جمع ہے دیت کی جس کے معنی ہیں " مالی معاوضہ " گویا " دیت " اس مال کو کہتے ہیں جو جان کو ختم کرنے یا کسی شخص کے جسمانی اعضاء کو ناقص (مجروح ) کرنے کے بدلہ میں دیا جاتا ہے ! عنوان میں……
دیت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 651
حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا " یہ اور یہ یعنی (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے چھوٹی انگلی اور انگوٹھے کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ ) چھنگلیا اور انگوٹھا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 652
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی لحیان کی ایک عورت کے اس بچہ کی دیت میں جو مر کر اس کے پیٹ سے گر پڑا تھا ((عاقلہ پر ) غرہ واجب کیا تھا ، اور غرہ سے مراد غلام یا لونڈی ہے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 653
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) قبیلہ ہزیل کی دو عورتیں آپس میں لڑ پڑیں اور ان میں سے ایک نے دوسری عورت کے پتھر کھینچ مارا جس سے وہ عورت بھی مر گئی اور اس کے پیٹ کا بچہ بھی مر گیا ۔ چنانچہ رسول……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 654
حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جاننا چاہئے کہ قتل خطاء جس سے مراد شبہ عمد ہے اور جو کوڑے اور لاٹھی کے ذریعہ واقع ہوا ہو ، اس کی دیت سو اونٹ ہیں جن میں سے چالیس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 655
اور حضرت ابوبکر ابن محمد ابن عمر و ابن حزم اپنے والد (حضرت محمد بن عمرو ) سے اور وہ ابوبکر کے دادا (حضرت عمرو ابن حزم ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہل یمن کے پاس ایک ہدایت نامہ بھیجا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 656
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں کی سب انگلیوں کو مساوی قرار دیا ہے (یہاں تک کہ انگوٹھے اور چھنگلیا کو بھی ایک دوسرے کے برابر قرار دیا ہے ،……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 657
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد (حضرت شعیب ) سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے سال ایک خطبہ دیا اور اس (میں حمد ثناء) کے بعد فرمایا کہ " لوگو ! اسلام میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 658
اور حضرت خشف ابن مالک ، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ کہا " رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاء کی دیت یہ مقرر فرمائی کہ بیس اونٹنیاں وہ ہوں جو دوسرے سال میں لگی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 659
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں دیت (دیت کے سو اونٹوں ) کی قیمت آٹھ سو دینار یا آٹھ ہزار درہم تھے ، نیز اس زمانہ میں اہل……