" استحباب" کے معنی ہیں، اچھا جاننا، پسند کرنا، " مال" کے معنی ہیں خواستہ، یعنی وہ چیز جس کی چاہ و خواہش رکھی جائے ، اس کی جمع " اموال" ہے اور " مال" اصل میں " میل" سے مشتق ہے جس……
دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1210
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ اس بندے کو بہت پسند کرتا ہے جو متقی و غنی اور گوشہ نشین ہو۔ (مسلم) اور حضرت ابن عمر کی روایت لاحسد……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1211
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا، کہ یا رسول اللہ! کون سا آدمی بہتر ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ وہ شخص جس کی عمر زیادہ ہو اور عمل اچھے ہوں۔ پھر اس شخص……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1212
حضرت عبید بن ابی خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو شخصوں کے درمیان بھائی چارہ کرا دیا تھا (یعنی ان دونوں کو جو صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے تھے، بھائی بھائی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1213
حضرت ابوکبشہ انماری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ " تین باتیں ہیں جن کی حقانیت و صداقت پر میں قسم کھا سکتا ہوں، اور میں تم سے ایک بات کہتا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1214
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ جب بندہ کی بھلائی (یعنی اس کے حسن انجام) کا ارادہ فرماتا ہے تو اس سے بھلائی کے کام کراتا ہے۔ پوچھا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1215
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " عقلمند وبہادر شخص وہ ہے جو اپنے نفس کو (اللہ تعالیٰ کے حکم وفیصلہ، تقدیر وقضا اور اس کی رضا وخوشنودی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1216
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص کہتے ہیں کہ ہم لوگ ایک مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کر ہمارے درمیان تشریف فرما ہو گئے، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1217
حضرت سفیان ثوری فرماتے ہیں کہ اگلے زمانہ میں مال کو برا سمجھا جاتا تھا کیونکہ اس زمانہ کے لوگوں میں زہد وقناعت بہت زیادہ تھی، علاوہ ازیں اس وقت کے بادشاہوں اور حاکموں کی طرف سے اپنی رعایا کی بنیادی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دکھلاوے اور ریاکاری کا بیان – حدیث 1218
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اعلان کرنے والا (فرشتہ) قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے حکم سے یہ اعلان کرے گا کہ ساٹھ سال کی عمر والے لوگ کہاں……