مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 870

اس باب میں یہ بیان ہوگا کہ حکام وعمال کے لئے بیت المال سے بطور تنخواہ واجرت کچھ مقرر کیا جائے یا نہیں اور یہ کہ اگر کوئی شخص حاکم کے لئے بطور ہدیہ وتحفہ کوئی چیز لائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 871

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میں نہ تو تمہیں عطا کرتا ہوں اور نہ تمہیں محروم رکھتا ہوں ، میں تو صرف بانٹنے والا ہوں کہ جس جگہ مجھے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 872

اور حضرت خولہ انصاریہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بہت سے لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں (یعنی زکوۃ غنیمت اور بیت المال کے مال میں امام و حکمران کی اجازت کے بغیر تصرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 873

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق جب خلیفہ بنائے گئے تو فرمایا کہ " میری قوم کے لوگ (یعنی مسلمان جانتے ہیں کہ میرا کاروبار میرے اہل عیال کے اخرجات کے لئے کافی تھا ، اب میں مسلمانوں کے امور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 874

حضرت ابوبکر کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ کپڑے کی تجارت کرتے تھے ، اسی طرح حضرت عمر فاروق غلہ کی تجارت کرتے تھے ، حضرت عثمان کے ہاں کھجورں اور کپڑے کا کاروبار ہوتا تھا اور حضرت عباس عطاری کرتے تھے ۔
علماء……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 875

حضرت بریدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس شخص کو ہم نے کسی کام پر مامور کیا اور اس کو رزق دیا (یعنی اس کے اس کام کی اجرت وتنخواہ مقرر کر دی اس کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 876

اور حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مجھے عامل بنایا گیا اور اس کی اجرت (تنخواہ ) مجھ کو دی گئی ۔" (ابوداؤد)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 877

اور حضرت معاذ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (عامل ') بنا کر بھیجا (جب میں یمن جانے کے لئے روانہ ہوا اور کچھ دور چلا گیا ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھے بلانے کے لئے ایک شخص کو)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 878

اور حضرت مستورد ابن شداد کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جس شخص کو ہم نے عامل (کسی جگہ کا حاکم وکار پرداز ) بنایا (اگر اس کے بیوی نہ ہو تو ) اس کو چاہے کہ وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 879

اور حضرت عدی ابن عمیرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے ) فرمایا " لوگو! تم میں سے جو شخص ہماری طرف سے کسی کام کا عامل بنایا جائے (یعنی جس کو ہم کسی خدمت……

View Hadith