سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مناقب وفضائل بے شمار ہیں جتنی زیادہ حدیثیں آپ کی تعریف وتوصیف اور فضیلت میں منقول ہیں اتنی صحابہ میں سے کسی کے حق میں منقول نہیں ہیں ، اگرچہ ان میں سے بہت سے روایتیں……
حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 697
علی ابن ابی طالب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر ابن کنانہ ۔
آپ کا نام حیدر بھی ہے، حیدر دراصل حضرت علی کے نانا اسد کا نام تھا ، جب آپ پیدا ہوئے تو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 698
ابو تراب " سیدنا علی کی کنیت اس طرح پڑی کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ کے گھر تشریف لائے تو دیکھا کہ حضرت علی گھر نہیں ہیں ۔ پوچھا : علی کہاں ہیں ؟ حضرت فاطمہ نے جواب دیا : میرے اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 699
" حضرت سعد بن ابی وقاص کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا تھا : (دنیا وآخرت میں قرابت ومرتبہ میں اور دینی مدد گار ہونے کے اعتبار سے ) تم میرے لئے ایسے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 700
حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے کہے گئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ان الفاظ کو شیعہ لوگ " ماروگھٹنا پھوٹے آنکھ " کے مصداق اپنے بے بنیاد عقیدے کی دلیل بنا کر بیٹھ گئے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ اس ارشاد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 701
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا تھا کہ تم میرے لئے ایسے ہی ہو جیسے موسی علیہ السلام کے لئے ہارون علیہ السلام تھے ان الفاظ کے ذریعہ حضرت علی کو حضرت ہارون علیہ السلام……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 702
ایک حدیث علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل ( میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کے مانند ہیں ) کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے اور اچھے اچھے پڑھے لکھے لوگ بھی اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ یہ واقعی حدیث ہے لیکن……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 703
اور حضرت زربن حبیش (تابعی) کہتے ہیں کہ سیدنا علی نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ کو پھاڑا (یعنی اگایا ) اور ذی روح کو پیدا کیا درحقیقت نبی امی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو یقین دلایا تھا کہ جو (کامل……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 704
اور حضرت سہل بن سعد ساعدی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے دن فرمایا : کل میں یہ جھنڈا (کہ جو کمانداری کی علامت ہے ) ایسے شخص کو عطا کروں گا کہ جس کے ہاتھ پر اللہ تعالیٰ فتح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 705
" حضرت عمران ابن حصین سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حقیقت یہ ہے کہ علی مجھ سے اور میں علی سے ہوں نیز وہ علی تمام اہل ایمان کے دوست ومددگار ہیں ۔" (ترمذی )
تشریح :
" علی……