ام المؤمنین حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں : (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں اپنی رانیں یا پنڈلیاں کھولے ہوئے لیٹے تھے کہ حضرت ابوبکر نے حاضری کی اجازت چاہی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں……
حضرت عثمان کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 679
حضرت طلحہ ابن عبیداللہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر نبی کا ایک رفیق (یعنی ہمراہی اور مہربان ساتھی ودوست ) ہوتا اور میرے رفیق ، یعنی جنت میں عثمان ہیں ، اس روایت کو ترمذی نے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 680
اور حضرت عبدالرحمن ابن خباب بیان کرتے ہیں : اس وقت میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس مبارک میں حاضر تھا جب آپ جیش عسرۃ (جنگ عسرۃ) کی مالی امداد کے لئے لوگوں کو جوش دلا رہے تھے ۔ حضرت عثمان (آپ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 681
اور حضرت عبدالرحمن ابن سمرۃ کہتے ہیں کہ اس وقت جب کہ جیش عسرۃ یعنی لشکر تبوک کا سامان جہاد تیار اور فراہم کیا جارہا تھا حضرت عثمان ایک ہزار دینار اپنے کرتہ کی آستین میں بھر کر نبی کریم صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 682
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بیت رضوان کا حکم دیا تو اس وقت حضرت عثمان غنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نمائندہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 683
اور حضرت ثمامہ ابن حزن قشیری بیان کرتے ہیں کہ میں اس وقت حضرت عثمان کے مکان پر موجود تھا (جب اس کو مفسدوں اور باغیوں کی ایک بڑی جماعت نے محاصرہ میں لے رکھا تھا اور اندر گھس کر حضرت عثمان کو قتل کردینا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 684
اور حضرت مرہ ابن کعب کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ ارشادات (اپنے کانوں سے ) سنے جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (زمانہ نبوت کے بعد وقوع پذیر ہونے والے پر فتن حادثات کا (بطور پیشین……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 685
اور ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (حضرت عثمان سے ) فرمایا کہ اے عثمان ! اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ شائد تمہیں ایک کرتہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 686
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مستقبل قریب میں وقوع پذیر ہونے والے ) پر فتن حادثات کا ذکر کیا اور حضرت عثمان کے حق میں فرمایا کہ " یہ شخص……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 687
اور (حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام ) حضرت ابوسہلہ بیان کرتے ہیں کہ دار کے دن حضرت عثمان نے مجھ سے فرمایا : حقیقت یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو وصیت کی تھی (کہ مفسدین ومخالفین کے مطالبہ……