حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسانوں میں سب سے زیادہ جس شخص نے میرا ساتھ دیا اور میری خدمت میں اور میری خوشنودی……
حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 626
اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو " خلیل " بناتا تو ابوبکر کو" خلیل " بناتا ، تاہم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 627
اور ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض وفات میں (ایک دن ) مجھ سے فرمایا کہ اپنے باپ ابوبکر اور اپنے بھائی (عبد الرحمن ) کو میرے پاس……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 628
اور حضرت جبیر ابن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور کسی معاملہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو کی (یعنی یا تو اس نے مسئلہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 629
اور حضرت عمرو ابن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک لشکر کا امیر (کمانڈر ) بنا کر ذات السلاسل بھیجا جو ایک جگہ کا نام ہے ) وہ بیان کرتے ہیں کہ (لشکر کی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 630
اور حضرت محمد ابن حنفیہ (جو حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علاوہ دوسری بیوی کے بطن سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے فرزند ہیں ) کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد (حضرت علی کرم اللہ وجہہ ) سے پوچھا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 631
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم یعنی صحابہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں (صحابہ میں سے ) کسی کو بھی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے برابر نہیں سمجھتے تھے (بلکہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 632
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایسا کوئی شخص نہیں جس نے ہمیں کچھ دیا ہو ہماری امداد کی ہو اور ہم نے اس کا (جوں کا توں یا اس سے بھی زیادہ ) بدلہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 633
اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا " حضرت ابوبکر (حسب و نسب کے اعتبار سے ) ہمارے سردار ہیں، (علم وعمل اور کار خیر کے اعتبار سے ) ہم سے افضل ہیں اور رسول کریم صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 634
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر سے (ایک دن) یوں فرمایا تم میرے یار غار یعنی غار کے رفیق وساتھی ہو اور حوض کوثر پر میرے مصاحب ہوگے ۔"……