حضر سلیمان بن ابوعبداللہ (تابعی) کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو پکڑا جو اس حرم مدینہ (یعنی مدینہ کے اطراف ) میں شکار مار رہا تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ……
حرم مدینہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1298
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام صالح کہتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مدینہ کے غلاموں میں سے کچھ غلاموں کو مدینہ کا درخت کاٹتے ہوئے پایا تو انہوں نے ان کے اسباب ضبط کر لئے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1299
حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " وج کا شکار اور اس کے خاردار درخت حرام ہیں جو اللہ تعالیٰ کے لئے (یعنی اللہ تعالیٰ بموجب) حرام کئے گئے (یا یہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1300
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص مدینہ میں مر سکتا ہو اسے مدینہ ہی میں مرنا چاہئے کیونکہ جو شخص مدینہ میں مرے گا میں اس کی شفاعت کروں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1301
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ویران و اجاڑ ہونے والے اسلامی شہروں میں سب سے آخری نمبر مدینہ کا ہوگا امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1302
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے بذریعہ وحی مجھے مطلع فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1303
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مدینہ میں کانے دجال کا خوف (بھی) داخل نہیں ہوگا، اس دن (جب کہ کانا دجال نمودار……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1304
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (بطور دعا) فرمایا ۔ اے اللہ! مدینہ کو اس برکت سے دوگنی برکت عطا فرما جو تونے مکہ کو عطا کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1305
اور خطاب کے خاندان کا ایک شخص ناقل ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص بالقصد میری زیارت کرے گا وہ قیامت کے دن میرا ہمسایہ اور میری پناہ میں ہو گا، جس شخص نے مدینہ میں سکونت اختیار……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1306
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق مرفوع (یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے حج کیا اور پھر میرے وصال کے بعد میری قبر……