اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی جانور سے ساتھ بدفعلی کرے اس کو قتل کر دو اس کے ساتھ اس جانور کو بھی قتل کر دو ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے……
حدود کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 733
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنی امت کے بارے میں مجھے سب سے زیادہ جس چیز کا خوف ہے وہ قوم لوط کا عمل (یعنی اغلام ) ہے ۔" (ترمذی، ابن ماجہ )
تشریح :
یعنی مجھے اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 734
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دن بکر بن لیث کے خاندان کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور اقرار کیا کہ اس نے (یعنی میں نے ) ایک عورت کے ساتھ چار بار……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 735
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ جب میری برأت نازل ہوئی یعنی عفت وپاکدامنی کے ثبوت میں آیتیں نازل ہوئیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا اور اس کا ذکر کیا اور پھر جب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 736
حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت صفیہ بنت ابوعبید نے ان سے بیان کیا کہ امارت وخلافت یعنی حضرت عمر کی حکومت کے ایک غلام نے ایک لونڈی سے زنا کرنا چاہا جو مال غنیمت کے خمس میں سے تھی اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 737
اور حضرت یزید ابن نعیم ابن ہزال اپنے حضرت نعیم ابن ہزال سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے یعنی حضرت نعیم نے کہا کہ ماعز ابن مالک یتیم تھا میرے والد حضرت ہزال کی پرورش میں تھا اس نے جوان ہو کر محلہ کی ایک لونڈی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 738
اور حضرت عمرو ابن العاص کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب قوم میں زنا کی کثرت ہو جاتی ہے اس کو قحط اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے اور جس قوم میں رشوت کی وبا عام ہو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 739
اور حضرت ابن عباس اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص قوم لوط کا سا عمل یعنی اغلام کرے وہ ملعون ہے ۔" (رزین)
اور رزین ہی کی ایک روایت میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 740
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے منقول ہے کہ انہوں نے (بطریق مرفوع ) کہا کہ جو شخص جانور کے ساتھ بدفعلی کرے وہ حد کا سزاوار نہیں لیکن قابل تعزیر ہے اس روایت کو ترمذی اور ابوداؤد نے نقل کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 741
اور حضرت عبادہ ابن صامت روای ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریب و بعید سب پر حدود اللہ جاری کرو اور خبر دار اللہ کا حکم یعنی حد جاری کرنے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت تمہارے آڑے……