مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 969

اور حضرت عبدالرحمن بن ابی عمیرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شہید کے علاوہ اور ایسا کوئی مسلمان شخص نہیں ہے جو اپنے پروردگار کی طرف سے روح قبض کئے جانے کے بعد اس بات کو پسند……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 970

اور حضرت حسناء بنت معاویہ (ابن سلیم ) کہتی ہیں کہ مجھ سے میرے چچا حضرت اسلم ابن سلیم نے بیان کیا (کہ ایک دن ) میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ جنت میں کون کون لوگ ہوں گے ؟ تو آنحضرت صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 971

اور حضرت علی ، حضرت ابودرادء حضرت ابوہریرہ ، حضرت ابوامامہ ، حضرت عبداللہ ابن عمر ، حضرت جابر ابن عبداللہ اور حضرت عمران ابن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین یہ سب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 972

اور حضرت فضالہ ابن عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن خطاب سے سنا وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ شہید چار طرح کے ہوتے ہیں ایک تو وہ شخص جو کامل الایمان مسلمان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 973

اور حضرت عتبہ ابن عبدالسلمی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگ جہاد میں مارے جاتے ہیں وہ تین طرح کے ہوتے ہیں ایک تو وہ کامل مؤمن جس نے اللہ کی راہ میں اپنی جان اور اپنے مال کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 974

اور حضرت ابن عائذ کہتے ہیں کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے جنازے کے ساتھ چلے تاکہ اس کی نماز پڑھیں جب جنازہ رکھا گیا تو حضرت عمر ابن خطاب نے عرض کیا یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 975

حضرت عقبہ ابن عامر کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اور تم کافروں سے جنگ کرنے کے لئے اپنی طاقت وقوت کی جو (بھی ) چیز تیار و فراہم کر سکتے ہو کرو ۔ یاد رکھو!……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 976

اور حضرت عقبہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ عنقریب تمہارے لئے روم کو فتح کر دیا جائے اور اللہ تعالیٰ تمہیں اہل روم کی شرانگیزیوں سے کفایت کرے لہٰذا خبردار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 977

اور حضرت عقبہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص نے تیراندازی سیکھی اور پھر اس کو چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے یعنی ہمارے طریقہ پر چلنے والوں میں شامل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 978

اور حضرت سلمہ ابن اکوع کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنی اسلم کے ایک قبیلہ میں تشریف لائے اور وہ لوگ اس وقت بازار میں آپس میں تیراندازی (کی مشق ) کررہے تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ……

View Hadith