نکاح کے صحیح ہونے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ عورت محرمات میں سے نہ ہو لہذا اس باب میں یہی بتایا جائے گا کہ کون کون عورتیں محرمات میں سے ہیں کہ جن سے نکاح کرنا حرام ہے۔ ان عورتوں کی تفصیل فقہ حنفی کی مشہور……
جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 373
تیسرا سبب دودھ کا رشتہ : یعنی وہ عورتیں جو رضاعت دودھ پلانے کی وجہ سے حرام ہیں چنانچہ تمام وہ رشتے جو نسبی اور سسرالی ہونے کی وجہ سے حرام ہیں رضاعت کی وجہ سے بھی حرام رہیں گے اگر کسی عورت نے کسی بچہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 374
اگر عورت کا دودھ(کسی جانور مثلا) بکری کے دودھ میں مخلوط ہوگیا اور عورت کا دودھ غالب ہے تو اس کے پینے سے حرمت ثابت ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر عورت نے اپنے دودھ میں روٹی بھگوئی اور روٹی نے دودھ کو جذب کر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 375
اگر کسی شخص نے دو بہنوں سے ایک ہی عقد میں نکاح کیا تو نکاح باطل ہوگا اور ان دونوں کو ان کے شوہر سے جدا کرا دیا جائے گا اور پھر یہ جدائی اگر دخول یعنی جماع سے پہلے ہوگی تو ان دونوں کو مہر کے طور پر کچھ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 376
یہاں تک محرمات کا ذکر پورا ہوگا اب ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اس باب سے متعلق چند ضروری مسائل نقل کر دئے جائیں۔
نکاح متعہ باطل ہے اور جب کسی عورت سے اس طرح کا نکاح یعنی متعہ جائز نہیں ہوگا تو نہ اس سے جماع……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 377
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ اپنے نکاح میں نہ رکھا جائے اور نہ کسی عورت کو اس کی خالہ کے ساتھ اپنے نکاح میں رکھا جائے ( بخاری و مسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 378
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دودھ پینے کی وجہ سے وہ رشتے حرام ہوتے ہیں جو پیدائش کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں ( بخاری)
تشریح :
یعنی جو رشتے نسب کی وجہ سے ایک دوسرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 379
اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے چچا (حضرت حمزہ) کی لڑکی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو (اپنے نکاح کے لئے) کیوں پسند نہیں ہے؟ وہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 380
اور حضرت ام فضل کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک بار یا دو بار دودھ پینا حرام نہیں کرتا ( یعنی ایک بار یا دو بار چوسنے سے نکاح کے لئے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی) اور حضرت عائشہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 381
اور ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے تو اس وقت ان کے پاس ایک شخص بیٹھا ہوا تھا اسے دیکھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو……