حضرت علی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مضطر سے بیع غرر سے اور پختہ ہونے سے پہلے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے (ابوداؤد)
تشریح :
بیع مضطر میں بیع سے مراد خریدنا ہے یعنی آپ صلی اللہ……
حضرت علی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مضطر سے بیع غرر سے اور پختہ ہونے سے پہلے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے (ابوداؤد)
تشریح :
بیع مضطر میں بیع سے مراد خریدنا ہے یعنی آپ صلی اللہ……
حضرت انس کہتے ہیں کہ قبیلہ کلاب میں سے ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مادہ پر چھوڑنے کے لئے نر کو اجرت پر دینے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرمایا کہ اجرت نہ لو پھر……
حضرت حکیم بن حزام کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس سے منع کیا کہ میں اس چیز کو نہ بیچوں جو میرے پاس نہیں (ترمذی)
ترمذی ابوداؤد اور نسائی کی ایک روایت میں یوں ہے کہ حضرت حکیم کہتے ہیں……
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بیع میں دو بیع کرنے سے منع فرمایا ہے (مالک ترمذی ابوداؤ نسائی)
تشریح :
ایک بیع میں دو بیع کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں ایک تو یہ کہ کوئی شخص……
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ میں نقیع میں (جو مدینہ کے قریب ایک جگہ ہے) اونٹوں کو دیناروں کے عوض بیچا کرتا تھا اور دیناروں کے بدلے درہم لے لیا کرتا تھا اسی طرح جب اونٹوں کو درہم کے عوض بیچا تو درہم کے بدلے……
حضرت عداء بن خالد بن ہوذہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ایک تحریر نکال کر دکھائی جس میں یہ لکھا تھا کہ یہ بیع نامہ ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عداء بن خالد بن ہوذہ کی خریداری سے متعلق……
حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ایک ٹاٹ اور ایک پیالہ بیچنے لگے تو فرمایا کہ اس ٹاٹ اور پیالہ کا خریدار کون ہے جو خریدنا چاہتا ہو وہ اس کی قیمت لگائے) ایک شخص نے عرض کیا کہ میں ان……
حضرت واثلہ ابن اسقع کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جو شخص کسی عیب دار چیز کو اس طرح بیچے کہ اس کے عیب سے خریدار کو مطلع نہ کرے تو وہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے غضب میں……
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی شخص نے تابیر کئے ہوئے کھجور کا درخت خریدا تو اس کا پھل بیچنے والے کا ہے الاّ یہ کہ خریدنے والا پھل مشروط کر دے اسی طرح اگر کسی……
حضرت جابر کے بارے میں مروی ہے کہ (وہ ایک سفر کے دوران جب کہ وہ مدینہ آرہے تھے) اپنے اونٹ پر سوار چل رہے تھے اور وہ اتنا تھک گیا تھا کہ چلنے سے معذور ہو رہا تھا چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جابر……