مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 679

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دوزخیوں کے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں میں نے نہیں دیکھا (اور نہ میں دیکھوں گا ) ایک گروہ تو ان لوگوں کا ہے جن کے ہاتھوں میں گائے کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 680

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم سے کوئی شخص (کسی کو) مارے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس کے چہرے کو بچائے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا ہے۔ (بخاری ومسلم)

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 681

اور حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کسی شخص نے کسی کے گھر کا پردہ کھولا اور اس کے گھر میں اپنی نظر ڈالی جب کہ اس کو (اس گھر میں جھانکنے اور داخل ہونے کی ) اجازت حاصل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 682

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بے نیام تلوار کو ہاتھ میں رکھنے سے منع کیا ہے ۔" (ترمذی، ابوداؤد )

تشریح :
بے نیام تلوار کو ہاتھ میں رکھنے سے اس خوف کے پیش نظر منع فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 683

اور حضرت حسن حضرت سمرۃ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ تسمہ کو دونوں انگلیوں کے درمیان چیرا جائے ۔" ( ابوداؤد)

تشریح :
اس ممانعت کا سبب یہ ہے کہ اس طرح تسمہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 684

اور حضرت سعید ابن زید راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے دین کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے گا وہ شہید ہے جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے گا وہ شہید ہے جو شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 685

اور حضرت ابن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا " دوزخ کے سات دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازہ اس شخص کے لئے ہے جو میری امت (کے لوگوں ) پر ۔ یا یہ فرمایا ۔ امت محمدیہ پر……

View Hadith