" جنایات " جمع ہے جنایت کی ۔ جنایت کے معنی ہیں " قصور کرنا ، جرم کرنا " اس سے قبل وہ ابواب گزرے ہیں جن میں جنایات کی سزائیں تاوان اور قصاص وغیرہ کے سلسلہ میں احادیث گزری ہیں ، اس باب کا مقصد……
جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 670
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (چوپایوں کا زخمی کر دینا معاف ہے ، کان میں دب جانا بھی معاف ہے ، اور کنویں میں گر پڑنا بھی معاف ہے ۔" ( بخاری ومسلم)
تشریح :
اگر کسی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 671
اور حضرت یعلی ابن امیہ کہتے ہیں کہ (غزوہ تبوک کے ) صبر آزما لشکر کے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمراہ (جہاد میں ) شریک تھا ، میرے ساتھ ایک نوکر بھی تھا، چنانچہ وہ (کسی بات پر ) ایک شخص سے لڑ پڑا اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 672
اور حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اپنے مال کے لئے مارا جائے تو وہ شہید ہے (بخاری و مسلم)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے مال واسباب کی حفاظت کر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 673
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر (تمہارا دروازہ بند ہو اور اس کی دراڑ میں سے ) کوئی شخص تمہارے گھر میں جھانکے درا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 674
اور حضرت عبداللہ ابن مغفل سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے پکڑ کر کنکریاں پھینکتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ کنکریاں نہ پھینکو کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 675
اور حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص ہماری مسجد اور ہمارے بازار میں آئے یا وہاں سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں تو اس کو چاہئے کہ ان کو بند کرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 676
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے اس لئے کہ اس کو نہیں معلوم کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ سے ہتھیار……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 677
اور حضرت ہشام ابن عروہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ہشام ابن حکیم نے ملک شام (کے سفر کے دوران ) انبطی قوم کے کچھ افراد کو اس حال میں دیکھا کہ انہیں دھوپ میں کھڑا کیا گیا تھا اور ان کے سروں پر گرم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 678
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر تمہاری عمر دراز ہوئی تو تم عنقریب ان لوگوں کو دیکھو گے جن کے ہاتھوں میں گائے کی دم کی مانند ایک ایسی چیز یعنی کوڑے ہوں گے……