اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیمار ہوتے تو معوذات پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتے اور اپنا ہاتھ بدن پر (جہاں تک پہنچتا) پھیرتے، چنانچہ جب آپ صلی اللہ……
جنازوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 12
اور حضرت عثمان بن ابی العاص کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درد کی شکایت کی جسے وہ اپنے بدن (کے کسی حصہ) میں محسوس کرتے تھے، چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 13
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور (مزاج پرسی کے طور پر) کہا کہ " اے محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 14
حضرت ابن عباس رضی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن و حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ان الفاظ کے ذریعہ (خدا کی) پناہ میں دیتے تھے۔ میں تمہیں کلمات اللہ کے ذریعہ جو کامل……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 15
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ جس شخص کو بھلائی پہنچانے کا ارادہ کرتا ہے، وہ (اس بھلائے کے حصول کے لئے) مصیبت میں مبتلا ہو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 16
حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مسلمانوں کو جب کوئی رنج، دکھ فکر، حزن ایذاء اور غم پہنچتا ہے یہاں تک کہ کانٹا چبھتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 17
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بخار تھا میں نے آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 18
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے ایسا کوئی شخص نہیں دیکھا جس کی بیماری آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری سے زیادہ سخت و شدید ہو" ۔ (بخاری و مسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 19
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے سینہ اور گردن کے درمیان وفات پائی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی شخص کی موت کی سختی کو کبھی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 20
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مؤمن کی مثال کھیت کی تر و تاز اور نرم شاخ کی سی ہے کہ جسے ہوائیں جھکا دیتی ہیں، کبھی اسے گرا دیتی ہیں……