مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1377

" اور حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " لمبی نماز اور مختصر خطبہ پڑھنا آدمی کی دانائی کی علامت ہے۔ لہٰذا تم نماز کو طویل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1378

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب (جمعے کا یا کوئی ) خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سرخ ہو جاتیں اور آواز بلند ہو جاتی اور غصہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1379

" اور حضرت یعلی ابن امیہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ (آیت ) پڑھتے ہوئے سنا ہے ( يٰمٰلِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ) 43۔ الزخرف : 77) اے سردار ! تو اپنے پر رودگار سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1381

" اور حضرت عمرو ابن حریث فرماتے ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعے کی روز اس حال میں خطبہ ارشاد فرمایا ہے کہ آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا جس کے دونوں کنارے آپ نے اپنے دونوں کندھوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1382

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے کہ " جب تم میں سے کوئی آدمی جمعے کے روز (مسجد میں) آئے اور امام خطبہ پڑھ رہا ہو تو دو رکعتیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1383

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جس آدمی نے نماز کی ایک رکعت امام کے ساتھ پائی اس نے نماز پالی۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1384

" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو خطبے اس طرح پڑھا کرتے تھے ( کہ) جب آپ منبر پر چڑھتے تو (پہلے) بیٹھتے یہاں تک کہ فارغ ہوتا، راوی فرماتے ہیں کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1385

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب (خطبے کے وقت ) منبر پر تشریف فرما ہوتے تو ہم اپنے منہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ کر لیتے " امام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1386

" حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر (پہلا ) خطبہ ارشاد فرماتے پھر بیٹھتے، پھر (دوسرا ) خطبہ (بھی ) کھڑے ہو کر ارشاد فرماتے لہٰذا تم سے اگر……

View Hadith