" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ جمعہ کا نام جمعہ کس سبب سے رکھا گیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس وجہ سے کہ اس دن تمہارے باپ……
جمعہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1338
" اور حضرت ابودرداء راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعے کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجو کیونکہ جمعے کا دن مشہود (یعنی حاضر کیا گیا ہے) اس دن ملائکہ حاضر ہوتے ہیں اور جو آدمی بھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1339
" اور حضرت عبداللہ ابن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ایسا کوئی مسلمان نہیں ہے جو جمعے کے دن یا جمعے کی رات انتقال کرے اور اللہ تعالیٰ اسے فتنے (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1340
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے (ایک دن) یہ آیت پڑھی آیت (اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ ) 5۔ المائدہ : 3) جس کا مضمون یہ ہے کہ آج کے دن ہم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1341
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رجب کا مہینہ آتا تو سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ ! رجب اور شعبان کے مہینے (کی ہماری اطاعت وعبادات) میں ہمیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1342
جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ جمعہ کی نماز فرض عین ہے چنانچہ یہاں" وجوب" سے مراد فرض ہے۔
علامہ یحییٰ فرماتے ہیں کہ نماز جمعہ فریضہ محکمہ ہے جو قرآن کریم، احادیث رسول اور اجماع امت سے ثابت ہے۔……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1343
" حضرت عبداللہ ابن عمر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں راوی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے منبر کی لکٹری (یعنی اس کی سیٹرھیوں) پر یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگ نماز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1344
" حضرت ابی الجعد ضمیری راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی محض سستی و کاہلی کی بنا پر تین جمعے چھوڑ دے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگائے دے گا۔" (سنن ابوداؤد، جامع ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1345
" اور حضرت سمرۃ ابن جندب راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو آدمی بغیر کسی عذر کے جمعہ چھوڑ دے تو چاہیے کہ ایک دینار صدقہ دے اور اگر ایک دینار میسر نہ ہو تو آدھا دینار دے۔" (احمد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1346
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی ( جمعہ کی) اذان سنے اس پر جمعہ کی نماز واجب ہوجاتی ہے۔" (سنن ابوداؤد)
تشریح
حضرت شیخ……