لفظ " جمعہ" جو ہفتہ کے ایک دن کا نام ہے فصیح زبان و لغت کے اعتبار سے جیم اور میم دونوں کے پیش کے ساتھ ہے لیکن جیم کے پیش اور میم کے سکون کے ساتھ بھی مستعمل ہوا ہے۔
اس دن کو جمعہ اس لئے کہا جاتا ہے……
جمعہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1328
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ ہم دنیا میں بعد میں آئے ہیں اور قیامت کے دن شرف و مرتبے میں سب سے آگے ہوں گے علاوہ ازیں اہل کتاب (یعنی یہود……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1329
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ان دنوں میں سے کہ جن میں آفتاب طلوع ہوتا ہے سب سے بہتر دن جمعہ ہے اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کئے گئے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1330
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جمعے کے دن ایک ایسی ساعت آتی ہے کہ جسے اگر کوئی بندہ مومن پائے اور اس میں اللہ تعالیٰ سے بھلائی کا سوال……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1331
" اور حضرت ابی بردہ ابن ابی موسی راوی ہیں کہ میں نے اپنے والد مکرم (حضرت ابوموسی) سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعے (کے دن) کی ساعت قبولیت کے بارے میں فرماتے ہوئے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1332
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) میں کوہ طور کی طرف گیا ، اور وہاں کعب احبار سے ملاقات کی میں ان کے پاس بیٹھ گیا انہوں نے میرے سامنے تو رات کی کچھ باتیں کیں اور میں نے ان……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1333
" اور حضرت انس راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعے کے دن کی اس ساعت کو کہ جس میں قبولیت دعا کی امید ہے عصر کے بعد سے غروب آفتاب تک تلاش کرو۔" (جامع ترمذی )……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1334
" حضرت اوس بن اوس راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جمعہ کا دن تمہارے لئے بہترین دنوں میں سے ہے۔ (کیونکہ ) اس دن آدم علیہ السلام کی تخلیق کی گئی اسی دن ان کی روح قبض کی گئی، اسی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1335
" اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دن موعود قیامت کا دن ہے مشہور عرفہ کا دن ہے اور شاہد جمعہ کا دن ہے۔ آفتاب کسی ایسے دن طلوع و غروب نہیں ہوتا جو جمعہ کے دن سے افضل……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1336
" حضرت ابولبابہ ابن عبدا لمنذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جمعے کا دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام دنوں کا سردار ہے اور تمام دنوں کا سردار ہے اور تمام دنوں……