" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کو غوطہ دے لو ۔ کیونکہ اس کے ایک بازو……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 82
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ان ) چار جانوروں کو مارنے سے منع فرمایا ہے چیونٹی ، شہد کی مکھی ، ہدہد اور کلچڑی ۔ " ( ابوداؤد ، دارمی )
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 83
" حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں لوگ ( اپنی خواہش نفس کے مطابق ) کچھ چیزوں کو کھاتے تھے ، اور کچھ چیزوں کو جھوڑ دیتے تھے ، یعنی جن چیزوں سے ان کو نفرت ہوتی ان کو نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 84
" اور حضرت زاہر اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) میں اس ہانڈی کے نیچے آگ جلا رہا تھا ، جس میں گدھے کا گوشت ( پکنے کے لئے رکھا ہوا ) تھا کہ اچانک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اعلان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 85
" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق مرفوع نقل کرتے ہیں کہ ( آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنات کی تین قسمیں ہیں ، ایک تو وہ جن کے پر ہوتے ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں ، دوسری قسم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 86
عقیقہ " عق " سے مشتق ہے ، لغت میں عق کے معنی ہیں " چیرنا ، پھاڑنا " اصلاح میں عقیقہ ان بالوں کو کہتے ہیں جو نوزائیدہ کے سر پر ہوتے ہیں ۔ ان بالوں کو عقیقہ اس اعتبار سے کہا جاتا ہے کہ وہ بال ساتویں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 87
" حضرت سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا " لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کرنا ( مسنون یا مستحب ) ہے لہٰذا اس کی طرف سے جانور ذبح……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 88
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ( نو زائیدہ ) بچے لائے جاتے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لئے برکت کی دعا کرتے یعنی ان کے سامنے فرماتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 89
" حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ مکہ میں عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے پیٹ میں آئے ، حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ قباء کے مقام پر میرے ولادت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 90
" حضرت ام کرز رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں قرار دو ، ام کرز رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ۔ اور میں نے……