مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 71

" اور حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹڈی کے ( کھانے اور اس کی حقیقت کے ) بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " ٹڈیاں اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 72

" اور حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرغ کو برا کہنے سے منع فرمایا ہے ۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " بلا شبہ وہ ( مرغ ) نماز کے لئے آگاہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 74

" اور حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی کہتے ہیں کہ حضرت ابولیلی نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب گھر میں سانپ نکلے تو اس کے سامنے کہا جائے کہ ۔ " ہم تجھ سے حضرت نوح ( علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 75

" اور حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نقل کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے علاوہ کچھ نہیں جانتا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بطریق مرفوع یہ حدیث بیان کی ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 76

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب سے ہم نے سانپوں سے لڑائی شروع کی ہے اس وقت سے ہم نے ان سے مصالحت نہیں کی ہے ۔ لہٰذا جو شخص ان سانپوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 77

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تمام سانپوں کو قتل کر دو اگر کوئی شخص ان کے انتقام سے خوف زدہ ہوا تو وہ مجھ سے نہیں ہے ۔( ابوداؤد ، نسائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 78

" اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ( ایک دن ) عرض کیا کہ " یا رسول اللہ ! ہم زمزم کے کنوئیں کی صفائی کرنا چاہتے ہیں لیکن اس میں سانپ یعنی چھوٹے سانپ ہیں ؟ " چنانچہ رسول کریم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 79

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تمام سانپوں کو مارو علاوہ جان یعنی سفید چھوٹے سانپ کے جو چاندی کی چھڑی کی طرح ہوتا ہے ۔ " ( ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 80

" اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں ( کہ جس میں کھانے پینے کی کوئی چیز ہو ) مکھی گر جائے تو اس کو غوطہ دو کیوں کہ اس کے ایک بازو……

View Hadith