مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 61

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر گھی میں چوہا گر جائے ( اور مر جائے ) اور وہ گھی جما ہوا ہو تو اس چوہے کو اور اس کے چاروں طرف کے گھی کو نکال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 63

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جلالہ کا گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا ہے ( ترمذی ) اور ابوداؤد کی روایت میں یوں ہے کہ حضرت ابن عمر رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 64

" اور حضرت عبدالرحمن بن شبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ورایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہ کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔" ( ابوداؤد )

تشریح
یہ حدیث گوہ کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے جیسا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 65

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کا گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے۔(ابوداؤد، ترمذی)

تشریح
بلی کا گوشت کھانا تو بالاتفاق تمام علماء کرام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 66

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کے دن گھر میں پلے ہوئے گدھوں، خچر ، ہر کچلی والے درندے اور پنجوں سے شکار کرنے والے پرندے کا گوشت حرام قرار دیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 67

" اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے، خچروں اور گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ " ( ابوداؤد ، نسائی )

تشریح
یہ حدیث کہ جس سے گھوڑے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 68

" اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ خیبر کے دن جہاد میں شریک تھا ( ایک موقع پر ) یہودی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور یہ شکایت کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 69

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " ہمارے لئے دو بغیر ذبح کے مری ہوئی چیزیں اور دو خون حلال ہیں ۔ دو بغیر ذبح کے مری ہوئی چیزیں تو مچھلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 70

" اور حضرت ابوزبیر رضی اللہ عنہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس ( مچھلی ) کو دریا نے کنارے پر پھینک دیا ہو ، یا پانی سے اس کا ساتھ چھوٹ……

View Hadith