مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 51

" اور ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات جہاد کئے ، ہم ( ان موقعوں پر ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے ۔ " ( بخاری ومسلم )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 52

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جیش الخبط یعنی پتے جھاڑ کر کھانے والے لشکر کے ساتھ جہاد کے لئے جانے والوں میں میں بھی شریک تھا ، حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس لشکر کے امیر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 53

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں ( کہ جس میں کھانے پینے کی کوئی چیز ہو ) مکھی گر پڑے تو اس کو چاہئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 54

" اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک چوہا گھی میں گر پڑا اور مر گیا ۔ چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا ( اس گھی کا کیا کیا جائے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 55

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " ( عموماً تمام ) سانپوں کو مار ڈالو ، اور ( خصوصا ) اس سانپ کو کہ جس کی پشت پر دو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 56

" اور حضرت سائب ( جو حضرت ہشام ابن زہرہ کے ازاد کردہ غلام تھے اور تابعی ہیں ) کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) ہم حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ان کے گھر گئے ، چنانچہ جب کہ ہم وہاں بیٹھے ہوئے تھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 57

" اور حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ " وہ (گرگٹ) حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ پھونکتا تھا ۔ " ( بخاری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 59

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص گرگٹ کو ایک ہی وار میں مار ڈالے ۔ اس کے لئے سو نیکیاں لکھی جائیں گی ، دوسرے وار میں اس سے کم اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 60

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ( اللہ کے جو ) ابنیاء ( پہلے گزر چکے ہیں ان میں سے کسی نبی ( کا واقعہ ہے کہ ایک دن ان کو ایک چیونٹی نے کاٹ لیا……

View Hadith