واضح رہے کہ جس چیز کا حرام ہونا کتاب اللہ ( یعنی قرآن مجید ) سے ثابت ہے وہ اول تو میتہ یعنی مردار ہے ۔ دوم دم مسفوح یعنی بہتا ہوا خون ہے ، سوم سؤر کا گوشت ہے اور چہارم اس جانور کا گوشت ہے جس کو غیر اللہ……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 42
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " درندوں میں جو جانور کچلی والا ہو ( یعنی جو دانت سے اپنا شکار پکڑتا ہو جیسے شیر اور بھیڑیا وغیرہ ) اس کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 43
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس درندے ( کے گوشت ) کو کھانے سے منع فرمایا ہے جو کچلی والا ہو اور ہر اس پرندے ( کا گوشت کھانے ) سے منع فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 44
" اور حضرت ابوثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )
تشریح
لیکن جنگلی گدھے کہ جن کو گور خر کہتے ہیں بالاتفاق……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 45
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے کی ممانعت جاری فرمائی تھی اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت دی تھی ۔ " ( بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 46
" اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے گورخر کو دیکھا اور اس کو مار ڈالا ( اور پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس گوشت کھانے کا مسئلہ پوچھا ) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 47
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) ہم نے مقام مرالظہران میں ( شکار کے لئے ) ایک خرگوش کا تعاقب کیا چنانچہ میں نے ( دوڑ کر ) اس کو پکڑ لیا اور پھر اس کو ابوطلحہ کے پاس لایا ۔ ابوطلحہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 48
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " گوہ کو نہ میں کھاتا ہوں اور نہ اس کو حرام قرار دیتا ہوں ۔ " (بخاری ومسلم )
تشریح
گوہ کو گور پھوڑ بھی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 49
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ ( ایک دن ) وہ ( خالد ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 50
" اور حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے دیکھا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )……