" اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " اگر کوئی شخص کسی چڑیا یا اس سے چھوٹے بڑے کسی اور جانور و پرندہ کو ناحق مار ڈالے گا……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 32
" اور حضرت ابوواقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( مکہ سے ہجرت فرما کر ) مدینہ تشریف لائے تو اس وقت مدینہ کے لوگ ( ایسا کرتے تھے کہ ) اونٹ کے کوہان اور دنبوں کی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 33
" اور حضرت عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ قبیلہ بنی حارثہ کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ( ایک دن ) اونٹنی کو جو بیانے کے قریب تھی احد پہاڑ کے ایک درہ میں چرا رہا تھا کہ اس نے اونٹنی میں موت کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 34
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " پانی کا ایسا کوئی جانور نہیں ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کے لئے ذبح نہ کر دیا ہو ۔ " ( دارقطنی )
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 35
اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے کتوں سے متعلق احکام معلوم ہوں گے کہ کن مقاصد کے لئے ، اور کون سا کتا پالنا جائز ہے اور کون سا ناجائز ہے ، اور یہ کہ کس کتے کا مارنا جائز ہے اور کس کا مارنا جائز……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 36
" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتے اور شکاری کتے کے علاوہ کوئی کتا پالتا ہے اس کے اعمال ( کے ثواب ) میں سے روزانہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 37
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مویشیوں کی حفاظت کرنے والے شکار پکڑنے والے اور کھیت کھلیان کی چوکسی کرنے والے کتے کے علاوہ کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 38
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ( مدینہ کے ) کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دے دیا تھا چنانچہ ( ہم مدینہ اور اطراف مدینہ کے کتوں کو مار ڈالتے تھے ) یہاں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 39
" حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے ( بھی ) گروہوں میں سے ایک گروہ ہیں تو میں یقینا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 40
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کو ایک دوسرے پر ابھارنے ( یعنی ان کو آپس میں لڑانے سے ) منع فرمایا ہے ۔ " ( ترمذی ، ابوداؤد )
تشریح
……