" اور حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنے کو لازم کیا ہے یعنی حق تعالیٰ کی……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 12
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے منع فرماتے تھے کہ کسی چوپایہ وغیرہ کو مارنے کے لئے باندھ کر اس پر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 13
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو کسی جاندار چیز کو باندھ کر اس پر نشانہ لگائے ۔ " ( مسلم )……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 14
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " کسی جاندار چیز کو ( باندھ کر ) نشانہ نہ بناؤ ۔" ( مسلم )
تشریح
یہ ممانعت نہی تحریم کے طور پر ہے کیونکہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 15
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منہ پر مارنے اور منہ پر داغ دینے سے منع فرمایا ہے یعنی کسی آدمی یا جانور کے منہ پر طمانچہ یا کوڑا وغیرہ نہ مارا جائے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 16
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے ایک گدھا گزرا جس پر داغ دیا گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس کو دیکھ کر ) فرمایا کہ " اس شخص پر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 17
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں ( ایک دن ) صبح کے وقت عبداللہ بن ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور چبا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 18
" اور حضرت ہشام ین زید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں ( ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانوروں کے باڑے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 19
" اور حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا " یا رسول اللہ ! مجھے یہ بتائیے کہ اگر ہم میں سے کوئی شخص ( کسی جانور کا ) شکار پکڑے اور اس وقت اس کے پاس چھری نہ ہو تو کیا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 20
" اور حضرت ابوالعشراء اپنے والد محترم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا " یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! کیا ( شرعی) ذبح کا تعلق حلق اور سینہ کے سرے کے درمیانی حصے سے ہے ؟ یعنی کیا شرعی طور……