مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 171

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی کھانے پر ہوتے تو ہم اس وقت تک کھانے کی طرف ہاتھ نہ بڑھاتے جب تک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم شر وع نہ فرماتے،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 172

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غلام کو خریدنے کا ارادہ فرمایا تو (آزمائش کے طور پر) اس کے آگے کھجوریں رکھ دیں ، چنانچہ وہ غلام (خوراک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 173

اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" تمہارے سالنوں میں بہترین سالن نمک ہے ۔" (ابن ماجہ )

تشریح
نمک کو " بہترین سالن " اس اعتبار سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 174

اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب (تمہارے سامنے کھانا رکھا جائے (اور تم کھانے بیٹھو) تو اپنے جوتے اتار دو کیونکہ جوتے اتار دینا پیروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 175

اور حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں روایت ہے کہ جب ان کے سامنے ثرید لایا جاتا تو وہ اس کو ڈھانک دینے کا حکم دیتیں، چنانچہ اس کو ڈھانک کر رکھ دیا جاتا تھا، یہاں تک کہ اس کے دھویں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 176

اور حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص پیالے (یا طشتری وغیرہ ) میں کھائے اور پھر اس کو (انگلیوں سے ) چاٹ لے تو وہ پیالہ (زبان حال سے یا زیادہ صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 177

ضاف کے معنی ہیں مہمان ہونا ۔ اضاف کے معنی ہیں مہمان داری کرنا، ضیف کے معنی ہیں مہمان اور مضیف کے معنی ہیں میزبان اس عنوان کے تحت جو احادیث نقل ہوں گی ان سے معلوم ہو گا کہ ضیافت اور مہمان داری کی فضیلت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 178

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کی خاطر کرے، جو شخص اللہ اور قیامت کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 179

اور حضرت شریح کعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کی تعظیم و خاطر داری کرے مہمان کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 180

اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں (جہاد یا کسی اور کام کے لئے ) کہیں بھیجتے ہیں تو (ایسا بھی ہوتا ہے کہ……

View Hadith