مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 161

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک کے دوران (ایک موقعہ پر ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پنیر کا ایک ٹکڑا لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری منگوائی اور بسم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 162

اور حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گھی پنیر اور پوستین یا گورخر کے بارے میں پوچھا گیا (کہ یہ چیزیں حلال ہیں یا حرام ہیں ؟ ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 163

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجلس میں) فرمایا کہ " میں پسند کرتا ہوں کہ میرے سامنے سفید گجر گیہوں کی روٹی ہو جس کو گھی اور دودھ میں تر کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 164

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لہسن کھانے سے منع فرمایا الاّ یہ کہ وہ پکا ہوا ہو ۔" (ترمذی ، ابوداؤد )

تشریح
پکے ہوئے لہسن کو کھانے سے اس لئے منع نہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 165

اور حضرت ابوزیاد کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے (پکی ہوئی ) پیاز کے بارے میں پوچھا گیا ( کہ وہ حرام ہے یا حلال ؟) تو انہوں نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنی زندگی میں )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 166

اور بسر کے دونوں بیٹوں (یعنی حضرت عبداللہ اور حضرت عطیہ ) سے جو اسلمی (اور صحابی ) ہیں روایت ہے کہ ان دونوں نے کہا (ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر تشریف لائے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 167

اور حضرت عکراش بن ذویب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک موقع پر ) ہمارے سامنے ایک بڑا پیالہ لایا گیا جس میں بہت سا ثرید (شوربے میں بھیگے ہوئے روٹی کے ٹکڑے ) اور (گوشت کی ) بوٹیاں تھیں، (کھانے کے دوران……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 168

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کو بخار آ جاتا تو آپ حساء تیار کرنے کا حکم دیتے چنانچہ وہ تیار کیا جاتا اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مریضوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 169

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" عجوہ (جو کھجور کی سب سے اچھی قسم ہے ) جنت کی (کھجور ) ہے اور اس میں زہر کی شفاء ہے اور کھنبی من (کی قسم ) سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 170

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک رات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ " کسی شخص کے ہاں " مہمان ہوا ۔ اس شخص نے (ہمارے لئے ) ایک بکری ذبح کی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith