مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 121

اور حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ککڑی اور تازہ کھجور ملا کر کھاتے دیکھا ہے ۔" (بخاری ومسلم )

تشریح
ککڑی اور کھجور کو ملا کر کھانے کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 122

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک موقع پر ) ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ مقام مرالظہران میں تھے (جو مکہ کے قریب ایک جگہ ہے ) اور پیلو کے پکے پکے پھل جمع کر رہے تھے ، کہ آنحضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 123

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہ ہیئت اقعاء بیٹھ کر کھجوریں کھاتے دیکھا ہے ۔ اور ایک روایت میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجوروں کو جلدی جلدی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 124

اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی شخص دو کھجوروں کو جمع نہ کرے ، یعنی ایک ساتھ دو دو کھجوریں کھائے الاّ یہ کہ وہ اپنے ساتھیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 125

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس گھر کے لوگ بھوکے نہیں رہتے جس گھر میں کھجور ہو۔" اور ایک روایت میں یوں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 126

اور حضرت سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جو شخص صبح کے وقت (کوئی اور چیز کھانے سے پہلے ) سات عجوہ کھجوریں کھائے گا اس کو اس دن کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 127

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " عالیہ کی عجوہ (کھجوروں ) میں شفا ہے اور وہ (زہر وغیرہ کے لئے ) تریاق کی خاصیت رکھتی ہے ۔ جب کہ اس کو دن کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 128

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ بعض مہینہ ہم پر ایسا گزرتا تھا کہ ہم اس میں آگ نہ جلاتے تھے (یعنی بعض مرتبہ پورا پورا مہینہ ایسا گزرتا تھا کہ ہمارے گھر میں سامان خوارک نہ ہونے کی وجہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 129

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایسا (کبھی نہیں ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں نے دو دن گیہوں کی روٹی سے اپنا پیٹ بھرا ہو ، اور ان دو دنوں میں سے ایک دن کی غذا کھجور نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 130

" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے ۔ اور ہم نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں کبھی ) دو سیاہ چیزوں یعنی کھجور اور پانی سے پیٹ نہیں……

View Hadith