مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 101

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے ، تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب کوئی چیز پئے ، تو دائیں ہاتھ سے پئے یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 102

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ، تم میں سے کوئی شخص بائیں ہاتھ سے کھانا نہ کھائے اور نہ بائیں ہاتھ سے ( کوئی چیز ) پئے کیوں کہ (یہ شیوہ شیطان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 103

اور حضرت کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں سے ( یعنی انگوٹھے شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کے ساتھ ) کھانا کھایا کرتے اور ( کھانے سے فراغت کے بعد ) اپنا ہاتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 104

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیوں اور رکابی کو چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ تم نہیں جانتے کہ کس انگلی یا نوالے میں برکت ہے ۔" (مسلم )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 105

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم سے کوئی شخص کھانا کھا چکے تو وہ ہاتھ کو اس وقت تک (کسی چیز سے ) نہ پونچھے (اور نہ دھوئے ) جب تک کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 106

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ شیطان تمہارے ہر کام کے وقت تمہارے پاس موجود ہوتا ہے ۔ یہاں تک کہ تمہارے کھانے کے وقت بھی تمہارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 107

اور حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میں ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا ۔" (بخاری )

تشریح
سفر السعادت " کے مصنف نے لکھا ہے کہ کھانا کھاتے وقت ٹیک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 108

اور حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی خوان پر کھانا نہیں کھایا اور نہ طشتری میں کھایا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 109

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پتلی روٹی یعنی چپاتی دیکھی ہو ، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے ملاقات کی (یعنی آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 110

اور حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے جب رسول بنایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت سے کبھی میدہ کو نہیں دیکھا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے……

View Hadith