مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 91

" اور حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہر ( بچہ ) اپنے عقیقہ کے بدلے گروی ہے ( اس کی پیدائش کے ) ساتویں دن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 92

" حضرت محمد بن علی بن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( یعنی حضرت امام محمد باقر بن امام زین العابدین بن امام حسین شہید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 93

" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہما کے عقیقہ میں ایک ایک مینڈھا ذبح کیا ۔ ( ابوداؤد ، نسائی )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 94

اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ عقوق……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 95

" اور حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کان میں اذان دی ، جب کہ حضرت فاطمہ رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – عقیقے کا بیان – حدیث 96

" حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں ہمارا یہ دستور تھا کہ جب ہم میں سے کسی کے ہاں لڑکا پیدا ہوتا تو وہ بکری ذبح کرتا اور اس ( بکری ) کا خون اس ( لڑکے ) کے سر پر لگاتا، لیکن جب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 97

" کتاب الاطعمہ " کے تحت جو ابواب آئیں گے اور ان میں جو احادیث نقل کی جائیں گی ان سے یہ واضح ہو گا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا چیزیں کھائی ہیں اور کون کون سی چیزیں نہیں کھائی ہیں ، نیز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 98

" حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش و تربیت میں تھا ( ایک دن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا ) اور میرا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 99

" اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس کھانے پر اللہ کا نام نہ لیا جائے ، اس کو شیطان اپنے لئے حلال سمجھتا ہے ۔ " ( مسلم )

تشریح
" حلال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 100

' اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب آدمی اپنے گھر ( یعنی اپنی خواب گاہ ) میں داخل ہوتا ہے اور داخل ہوتے وقت اللہ کا نام لیتا ہے ( یعنی بسم اللہ……

View Hadith