" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس وقت جو لوگ ( یعنی صحابہ کرام ) حیات ہیں ان میں سے کوئی بھی شخص سو سال کے بعد روئے زمین پر زندہ……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 82
" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ کچھ دیہاتی لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا کرتے اور یہ پوچھا کرتے تھے کہ قیامت کب آئے گی ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ( یہ سن کر ) اس……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 83
" حضرت مستورد ابن شداد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میں قیامت کی ابتداء میں بھیجا گیا ہوں ( یعنی میری بعثت ایسے زمانہ میں ہوئی ہے حس میں قیامت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 84
" اور حضرت سعد ابن ابی وقاص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " یقینا " میں امید رکھتا ہوں کہ میری امت اپنے پروردگار کی نظر میں اتنی عاجز وبے حقیقت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 85
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" اس دنیا ( کے فنا کے قریب پہنچ جانے اور قیامت کے نزدیک آجانے ) کی مثال اس کپڑے کی سی ہے جس کو شروع سے آخر تک پھاڑ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 86
اس باب میں جو احادیث منقول ہوں گی ان سے یہ واضح ہوگا کہ جب قیامت آنے کو ہوگی تو دنیا میں جتنے بھی نیک لوگ ہوں گے وہ سب مر جائیں گے ، صرف بدکار باقی رہیں گے ، اور پھر انہی پر قیامت قائم ہوگی، لہٰذا جب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 87
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک روئے زمین پر اللہ اللہ کہنا موقوف نہ ہو جائے ۔ " اور ایک روایت میں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 88
" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " قیامت صرف بد کار لوگوں پر قائم ہوگی ۔ " ( مسلم )
تشریح :
' ' خلق یعنی مخلوق " سے مراد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 89
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک قبیلہ دوس کی عورتیں ذوالخلصہ کے گرد اپنے کو گھے نہ مٹکانے لگیں گی ۔ "……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی – حدیث 90
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ شب وروز کا سلسلہ اس وقت ختم نہیں ہوگا ( یعنی یہ دنیا اس وقت تک فنا کے گھاٹ نہیں اترے گی……