مشکوۃ شریف – جلد پنجم – ابن صیاد کے قصہ کا بیان – حدیث 71

" اور حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دجال کے والدین تیس سال اس حالت میں گزاریں گے کہ ان کے کوئی لڑکا نہیں ہوگا پھر ان کے ہاں ایک لڑکا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – ابن صیاد کے قصہ کا بیان – حدیث 72

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مدینہ کی ایک یہودی عورت کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا تھا جس کی آنکھ ( یعنی داہنی آنکھ اور بعض حضرات نے کہا ہے کہ بائیں آنکھ ) مٹی ہوئی اور ہموار تھی ،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عیسی علیہ السلام کے نازل ہونے کا بیان – حدیث 73

" حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نازل ہونے " سے مراد ان کا آسمان سے زمین پر اترنا ہے ، چنانچہ یہ بات صحیح احادیث کے ذریعہ باتحقیق ثابت ہے کہ قیامت کے قریب حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے اتر کر دنیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عیسی علیہ السلام کے نازل ہونے کا بیان – حدیث 74

" اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یقینا عیسیٰ ابن مریم ( آسمان سے تمہارے درمیان اتریں گے جو ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عیسی علیہ السلام کے نازل ہونے کا بیان – حدیث 75

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " واللہ حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام اس حالت میں نازل ہونگے کہ وہ ایک عادل حاکم ہونگے صلیب کو توڑ دیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عیسی علیہ السلام کے نازل ہونے کا بیان – حدیث 76

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " میری امت میں سے ہمیشہ کوئی جماعت حق کے واسطے لڑتی رہے گی اور ( اپنے دشمنوں پر ) غالب آئے گی قیامت ( کے قریب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عیسی علیہ السلام کے نازل ہونے کا بیان – حدیث 77

" حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " حضرت عیسیٰ علیہ السلام ابن مریم زمین پر اتریں گے تو وہ نکاح کریں گے اور ان کی اولاد ہوگی دنیا میں ان کی مدت قیام پینتالیس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 78

زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ " قرب قیامت یعنی قیامت کا نزدیک آجانا " اس معنی میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کی بقا و وجود کی جو مدت متعین فرمائی ہے اس کا اکثر حصہ گزر چکا ہے اور اب جو حصہ باقی رہ گیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 79

" حضرت شعبہ حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ حصرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کر کے کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " میں اور قیامت ، ان دو انگلیوں ( یعنی شہادت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان – حدیث 80

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات سے ایک مہینہ پہلے یہ فرماتے ہوئی سنا کہ تم لوگ مجھ سے قیامت کا وقت پوچھا کرتے ہو ( کہ پہلا صور کب پھونکا جائے……

View Hadith